پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو سیاسی قوت نہیں سمجھتا، ن کا ایجنڈا کچھ اور ہے ،نواز شریف کا حیران کن انکشاف

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو سیاسی قوت نہیں سمجھتا ان کا ایجنڈا کچھ اور ہے ، میثاق جمہوریت اصل سیاسی قوتوں کے مابین مل کر آگے بڑھنے میں معاون ہو سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف نے گزشتہ رات صحافیوں ، وفاقی وزرا اور دیگر قائدین کے اعزاز میں عشائیہ دیا ،اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ نا اہلی کے فیصلے کے بعد

کئی ممالک کے سربراہان نے مجھ سے رابطہ کر کے اظہار تشویش کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا حق حکمرانی بحال کرانے کے لیے عوام سے رابطہ ناگزیر ہے۔ میثاق جمہوریت اصل سیاسی قوتوں کے مابین مل کر آگے بڑھنے میں معاون ہو سکتا ہے، کیا ملک میں کوئی ایسی عدالت ہے جو کسی ڈکٹیٹر کو سزا دے سکے۔160کوٹلی سیتاں کا وزیر اعظم آیا ہے وہاں گیس بھی ہو گی موٹر وے بھی ہو گی اور تمام سہولتیں ہونگی۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…