اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک ہزار کے نوٹ پر کس کی تصویر چھاپ دی گئی؟ پاکستانی کرنسی کے متعلق حیرت انگیز انکشاف

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ہزار کے نوٹ پر کس کی تصویر چھاپ دی گئی، پاکستانی کرنسی کے متعلق حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مبشر لقمان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کرنسی کے متعلق حیران کن بات کہہ دی۔ انہوں نے پروگرام میں موجود

دوسرے اینکرز کو پاکستانی ایک ہزار روپے دکھانے کا کہا، جب انہوں نے ہزار کا نوٹ کیمرے کے سامنے کیا تو اس کے اوپر ترکی کا جھنڈا بنا ہوا تھا، اس پر مبشر لقمان نے کہا کہ ہزار کے نوٹ پر ترکی کا جھنڈا وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی ثابت کرتا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ لوگ عوام کو مسلسل بے وقوف بنائے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…