منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

کمر میں تکلیف کی وجہ سے ریلی میں شرکت نہیں کی،چوہدری نثار

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ انہوں نے کمر میں تکلیف کی وجہ سے ریلی میں شرکت نہیں کیسابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی ریلی گزشتہ روز اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس سے شروع ہوئی جس کی منزل لاہور ہے۔میاں نوازشریف کو رخصت کرنے کے لیے پنجاب ہاؤس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت وفاقی کابینہ کے کچھ اراکین موجود تھے تاہم ان کے دیرینہ ساتھی چوہدری نثار نوازشریف کو رخصت کرنے نہیں آئے۔

سابق وزیراعظم کی ریلی میں وفاقی وزیر سعد رفیق، سینیٹر پرویز رشید، عابد شیر علی اور طارق فضل چوہدری سمیت دیگر پارٹی رہنما موجود ہیں۔میاں نوازشریف کے قریبی اور دیرینہ ساتھی چوہدری نثار نے ریلی میں شرکت نہیں کی ہے جس کی وجہ بھی انہوں نے بیان کی ہے۔جیونیوز کے مطابق اراکین قومی اسمبلی سے غیر رسمی گفتگو میں چوہدری نثار نے ریلی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ کمر میں تکلیف کو قرار دیا ہےواضح رہےکہ چوہدری نثار موجودہ حکومت کی کابینہ کا حصہ نہیں ہیں اور گزشتہ کئی ہفتوں سے کمر میں درد کی تکلیف کا شکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…