جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایک بارپھرقوم کوچکما، نوازشریف کے بی ایم ڈبلیوگاڑی کوسوزوکی بولان کانمبرلگاکرریلی کی قیادت کاانکشاف

datetime 10  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے ایک بارپھرقوم کوچکمادیتے ہوئے بی ایم ڈبلیوگاڑی کوسوزوکی بولان کانمبرلگاکرریلی کی قیادت کاانکشاف ہواہے۔ ،ایس ایس 875سوزوکی بولان گاڑی کانمبرہے جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے بھی سرکاری پروٹوکول میں دونمبربی ایم ڈبلیومیں سوارہوکرریلی کی قیادت کوچل پڑے۔آن لائن کوانتہائی معتبرذرائع سے معلوم ہواہے کہ ایس ایس 875گاڑی 2011ء میں

رجسٹرڈہوئی ہے جبکہ اس کے اصل مالک کانام محمدالیاس بٹ ہے ۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف جس گاڑی میں سفرکررہے ہیں وہ گاڑی بھی ایس ایس 875ہے جبکہ ایکسائزآفس سے ملنے والی معلومات کے مطابق ایس ایس875محمدالیاس بٹ کی بولان گاڑی ہے ۔واضح رہے کہ قانون نافذکرنے والے ادارے اورقوم کے سامنے سابق وزیراعظم اس گاڑی پرسوارہیں جس گاڑی کانمبرکسی اورکے نامہے اوریہ قانون نافذکرنے والے اداروں کیلئے سوالیہ نشان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…