اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کی ریلی میں شرکت کے لیے کس لالچ میں آیا؟ رحیم یار خان سے آئے بابا جی نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی ریلی میں شرکت کے لیے کس لالچ میں آیا؟ رحیم یار خان سے آئے بابا جی نے بھانڈہ پھوڑ دیا، مسلم لیگ (ن) کی ریلی میں مختلف جگہوں سے لوگوں نے شرکت کی، وہیں ایک بزرگ شخص رحیم یار خان سے آئے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل

سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا زمین کا مسئلہ ہے، مجھے لیگی ایم این اے نے کہا کہ اپنے ساتھ بندے لاؤ اور ریلی میں شرکت کرو تو میں تمہارا مسئلہ حل کروا دوں گا، انہوں نے کہا کہ میں آدمی لے آیا ہوں اب وہ مل ہی نہیں رہے، انہوں اپنی زمین کا مسئلہ حل کروانے کا مطالبہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…