اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی بحالی،لاہور جانیوالی ریلی کو راستے میں ہی بڑی خبرسنادی گئی

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نوازشریف کی بحالی،لاہور جانیوالی ریلی کو راستے میں ہی بڑی خبرسنادی گئی،تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے اہم رہنما عابد شیر علی نے دعوی کیاہے کہ گوجرانوالہ پہنچنے تک نواز شریف بحال ہو جائیں گے۔مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ کل عوام کی بڑی تعداد نواز شریف کے استقبال کیلئے گھروں سے نکلے گی۔

نواز شریف کو گوجرانوالہ پہنچنے تک 3 روز کا وقت لگ جائے گا۔ عابد شیر کا کہنا ہے کہ انہیں لگ رہا ہے کہ گوجرانوالہ پہنچنے تک نواز شریف بحال ہو جائیں گے۔ وہ مخالفین کو چیلنج کرتے ہیں کہ نواز شریف کو روک سکتے ہیں تو روک لیں۔ نواز شریف اب رکنے والے نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…