اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی ریلی میں کتنے لوگ موجود ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی ریلی میں کتنے لوگ موجود ہیں؟ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کی ریلی جو کہ نواز شریف کی قیادت میں لاہور کی جانب رواں دواں ہے کے بارے میں کہا کہ اس قافلے میں 2800 گاڑیاں شریک ہیں، سابق وزیراعظم کی یہ ریلی اس وقت راولپنڈی پہنچ چکی ہے اور اس کی رفتار انتہائی سست

ہے، نواز شریف کے اس قافلے میں 2800 سے زائد گاڑیاں موجود ہیں، اس کے برعکس ایک نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ سرکاری ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے قافلے میں 700 سے 800 گاڑیاں شامل ہیں، اور اس قافلے میں 8 سے 9 ہزار افراد شریک ہیں۔ اس قافلے نے جہلم میں اپنا پہلا پڑاؤ کرنا تھا مگر اب یہ قافلہ پنجاب ہاؤس راولپنڈی میں اپنا پہلا پڑاؤ کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…