جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی کامستقبل،نوازشریف نے اہم اعلان کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لیگی اراکین اسمبلی اور وزراء کی ہدایت کی ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیساتھ تعاون کریں ۔ پنجاب ہاؤس روانگی کے موقع سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بتایاکہ میاں شہباز شریف پنجاب میں رہیں گے

اور شاہد خاقان عباسی دس ماہ کیلئے وزیر اعظم ہیں انہوں نے پارٹی اراکین اور وزراء کو ہدایت کی کہ شاہد خاقان عباسی کے ساتھ مکمل تعاون کریں ۔انہوں نے کہاکہ شاہد خاقان عباسی مختص اور دیرینہ کارکن ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…