اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نکاح نامہ چھپانا مہنگا پڑ گیا، عائشہ احد کا انتہائی اقدام، حمزہ شہباز مشکل میں پھنس گئے

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نکاح نامہ چھپانا مہنگا پڑ گیا، عائشہ احد کا انتہائی اقدام، حمزہ شہباز مشکل میں پھنس گئے، تفصیلات کے مطابق عائشہ احد کے معاملے پر کمیٹی بنانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دے دی گئی ہے، درخواست گزار نے اپنے موقف میں کہا کہ حمزہ شہباز صادق و امین نہیں رہے کیونکہ انہوں نے عائشہ احد کے ساتھ نکاح کو چھپایا لہذا عائشہ احد کے الزامات کی روشنی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے، درخواست گزار نے

موقف اختیار کیا کہ عائشہ احد پر تھانے میں تشدد کیا گیا اور مارنے کی کوشش بھی کی گئی، اس درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ وزیراعظم پاکستان اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کے احکام صادر کرے۔ اس کے علاوہ درخواست گزار نے اپنی درخواست میں کہا کہ نواز شریف، میاں شہباز شریف اور کلثوم نواز کو فریق بنا کر پارلیمانی کمیٹی تحقیقات کرے اور یہ تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ کو دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…