اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی اور لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے شہری کی ہلاکت پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔ دفتر خارجہ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو پاکستانی دفتر خارجہ طلب کیا گیا

جہاں اسے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا احتجاجی مراسلے میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور شہری کی ہلاکت کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل قبول ہے لہذا اس کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے جبکہ بھارت اپنی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی روکنے اور سیز فائر معاہدے کا احترام ممکن بنائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…