اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور کے بعد پاکستان کا ایک اور اہم ترین شہر دھماکے سے گونج اٹھا۔۔جانی نقصان پر فضا سوگوار

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے بعد بلوچستان کا شہر آواران دھماکے سے گونج اٹھا، دو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر آواران کے علاقے مشکے میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز

کے اہلکار جائے دھماکہ پر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر ضروری کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے سگیاں والا پل کے قریب ٹرک میں دھماکہ کے نتیجے میں 35سے زائد افراد زخمی جبکہ ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…