اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز پنجاب ہاؤس سے وزیراعظم ہاؤس کی جانب دیکھتے ہوئے کیا کرتی ہیں؟خبر رساں ادارے نے مضحکہ خیزدعویٰ کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پنجاب ہاؤس سے وزیراعظم ہاؤس کو للچائی ہوئی نطروں سے تکتی رہیں‘ مریم نواز آ ج کل پنجاب ہاؤس میں مقیم ہیں اور پنجاب ہاؤس کا ایک کمرہ جس کی کھڑکی وزیراعظم ہاؤس کی طرف کھلتی ہے کو کھول کر وزیراعظم ہاؤ س کی طرف ہمیشہ دیکھتی رہتی ہیں۔ پنجاب ہاؤس کے سٹاف کے انتہائی معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز کمرے کی کھڑکی جو وزیراعظم ہاؤس

کی طرف کھلتی ہے گزشتہ دو دن سے کھلی ہے اور بی بی مریم نواز تواتر کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس پر نطر جمائے ہوئے ہیں مریم نواز گزشتہ چار سال مسلسل وزیراعظم ہاؤس میں مقیم رہی ہیں تاہم منی لانڈرنگ اور کرپشن پر نواز شریف کی نااہلی کے بعد مریم نواز کو وزیراعظم ہاؤس کو چھوڑنا پڑا تھا مریم چار دن مری میں رہنے کے بعد نواز شریف کے ساتھ پنجاب ہاؤس میں مقیم ہیں اور للچائی ہوئی نظروں سے وزیراعظم ہاؤس کو بار بار دیکھتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…