بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

باتیں کیا ہوتی رہیں اور ہو کچھ اور ہی گیا، چوہدری نثارکا ایسا فیصلہ جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان جلد اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ اپنی وزارت کی چار سالہ کارکردگی اور دیگر امور پر بات کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان جلد اہم پریس کانفرنس

کریں گے جس میں اپنی وزارت کی چار سالہ کارکردگی اور دیگر اہم معاملات پر صحافیوں کو اعتماد میں لیں گے ۔ چوہدری نثار علی خان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، پارٹی کی تنظیم نو اور آئندہ کے لائحہ عمل کے متعلق بھی بات کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…