بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

کس کس کے موبائل فون کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے، عائشہ گلالئی نے پانچ لوگوں کا نام لے لیا

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کس کس کے موبائل فون کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے، عائشہ گلالئی نے پانچ لوگوں کا نام لے لیا، تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی جنہوں نے عمران خان پر نازیبا ایس ایم ایس کرنے کا الزام لگایاہے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اب بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ عمران خان نے

وہ پیغامات مجھے کیے تھے، اگر عمران خان موبائلز کا فرانزک آڈٹ کراناچاہتے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں، انہوں نے کہا کہ ہم پانچ لوگوں بشمول میرے عمران خان، امیر مقام، ظفر اقبال جھگڑا اور نعیم الحق کے موبائل کا فرانزک آڈٹ کرا لیا جائے۔ سچ اور جھوٹ کا پتہ چل جائے گا۔ کون صادق ہے اور امین اس کا فیصلہ ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…