ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

نواز شریف کی بذریعہ جی ٹی روڈلاہور آمد ، (ن) ‘پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم کا خدشہ

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور آمد پر(ن) لیگ کے ہزاروں کارکنوں کے استقبال کیلئے باہر نکلنے کیوجہ سے مخالف سیاسی جماعت کے کارکنوں سے تصادم کے خدشات موجود ہیں ۔ ذرائع کے مطابق لیگی ذمہ داران نے اپنے کارکنوں کو واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ مخالف سیاسی جماعت کےکارکنوں کی طرف سے کسی بھی شر انگیزی

کویکسر نظر انداز کیا جائے اور ہر صورت پر امن رہا جائے ۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزراء ، اراکین اسمبلی او ربلدیاتی نمائندے کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے کارکنوں کی ریلیوں اور جلوسوں کے ہمراہ موجود رہیں گے۔ جبکہ پولیس بھی ایسی کسی صورتحال کو پیش نظر رکھے ہوئے ہے ۔یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف بدھ کے روز اسلام آباد سے بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور پہنچیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…