اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے بڑے مخالف افتخار چوہدری کا عائشہ گلالئی کو اہم مشورہ، سب کو حیران کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے بڑے مخالف افتخار چوہدری کا عائشہ گلالئی کو اہم مشورہ، سب کو حیران کردیا، سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری نے کہا کہ میرے عمران خان سے اختلافات اپنی جگہ پر عائشہ گلالئی کو بغیر ثبوتوں کے الزامات نہیں لگانے چاہئیں۔ افتخار چوہدری نے

عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر لگائے گئے الزامات پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی کو بنا ثبوتوں کے الزامات نہیں لگانے چاہیءں۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) افتخار چوہدری نے میڈیا سے کہا کہ عزتیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں لہذا اس مسئلے کو زیادہ ہوا مت دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…