بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

الزامات کا ڈراپ سین، ایسی خبر آ گئی کہ عائشہ گلالئی سکینڈل پر خوشیاں منانے والوں کے ہوش ہی اُڑ جائیں گے

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الزامات کا ڈراپ سین، ایسی خبر آ گئی کہ عائشہ گلالئی سکینڈل پر خوشیاں منانے والوں کے ہوش ہی اُڑ جائیں گے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے مطابق عمران خان بلیک بیری موبائل فون کا استعال ترک کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کے الزامات میں کوئی

حقیقت نہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ڈیڑھ برس قبل ہی بلیک بیری موبائل فون کا استعمال ترک کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسری جانب عائشہ گلالئی الزام لگا رہی ہیں کہ عمران خان نے بلیک بیری سے انہیں پیغامات بھیجے، اس بات سے تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ عائشہ گلالئی بے بنیاد الزامات لگا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…