اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

لوگ نواز شریف کی گاڑی کو چوم کر روتے رہے،مریم نواز کاٹوئٹ

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ چھانگلہ گلی سے پنجاب ہاؤس کے سفر میں لوگ نواز کی گاڑی کو چوم کر روتے رہے ۔ ہفتہ کے روز مریم نواز نے سوشلرابطے کی ویب سائیڈ ٹویٹر میں

اپنے ایک پیغام میں کہا کہ چھانگلہ گلی سے پنجاب ہاؤس کے سفر کی عینی شاہد ہوں جہاں سے نواز شریف کی گاڑی گزرتی لوگ رو رو کر ان کی گاڑی کو چومتے اور شیر آیا شیر آیا کے بلند شگاف نعرے لگاتے رہے یہ وہ مناظر ہیں جب لوگ جذبات کو مظاہرہ کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے