اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

میرے ساتھ بھی زیادتی ہوئی، شیریں مزاری نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میرے ساتھ بھی زیادتی ہوئی، شیریں مزاری نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما شیر مزاری نے کہا کہ عائشہ گلالئی کے الزامات پر اسمبلی نے کمیٹی تشکیل دینے کے لیے قرار داد منظور کر لی، شیریں مزاری نے اس کمیٹی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف نے مجھے بھرے ایوان میں گالی دی اور معافی تک نہیں مانگی، خواجہ آصف کا تو ثبوت ہے کہ انہوں نے

بھرے ایوان میں مجھے گالی دی، اگر عائشہ گلالئی پر کمیٹی بنا رہے ہیں تو خواجہ آصف کے خلاف بھی بننی چاہیے۔ شیریں مزاری نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ان کیمرہ کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب خواجہ آصف نے گالی دی تھی تو مسلم لیگ (ن) کی خواتین اس وقت خاموش تھیں، انہیں اس وقت شرم اور حیا نہیں آئی اور عورتوں کو اسمبلی کے فلور پر گالی دینا شرم و حیا کی بات نہیں تو اور کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…