اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عائشہ کو بے ہودہ پیغامات بھیجے تھے یا نہیں؟ میرے پوچھنے پر عمران خان نے کیا جواب دیا؟ حامد میر کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ کو بے ہودہ پیغامات بھیجے تھے یا نہیں؟ میرے پوچھنے پر عمران خان نے کیا جواب دیا؟ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے مجھے خود بتایا ہے کہ انہوں نے عائشہ گلالئی کو کسی قسم کا بے ہودہ پیغام نہیں بھیجا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ میری اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کسی ٹی وی انٹرویو میں اس معاملے پر بولیں گے،

اگر وہ پارلیمانی کمیٹی کے سامنے آ کر سب کچھ بتا دیں اور معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں طے پا جائے تو اچھا ہے، حامد میر نے کہا کہ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ یہ کوئی اتنا گمبھیر مسئلہ نہیں ہے کیونکہ جس خاتون عائشہ گلالئی نے الزامات لگائے ہیں وہ بھی ممبر قومی اسمبلی ہیں اور عمران خان بھی اسی اسمبلی کے رکن ہیں، عمران کا موقف یہ ہے کہ یہ تمام الزامات غلط ہیں، حامد میر نے کہا کہ عمران نے مجھے بتایا کہ میں نے کوئی بے ہودہ پیغام نہیں بھیجا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…