بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،چوہدری نثار کادھماکہ خیز اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،چوہدری نثار کادھماکہ خیز اعلان ، تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں حکومتوں کو خوشامد کا کلچر کھاگیا ہے اصل وفاداری یہ ہے کہ لیڈر کے سامنے سچ بات کی جائے خوشامد نہ کی جائے، انہوں نے کہا کہ آئندہ چند دن میں وضاحت کروںگا کہ حکومت میں کیوں نہیں شامل ہوا اور وزارت کیوں نہیں لی۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو اچھی بات لگے نہ لگے میں وہ بات کرتارہوں گا جو سچ پر مبنی ہو ،سیاست میں عزت بہت کم رہ گئی ہے، سیاست میں سچ اور جھوٹ کا فرق ختم ہوگیا ہے ،انہوں نے کہا کہ خوش قسمت انسان ہوں جس کے پیچھے عوام کی فوج ہے، انہوں نے کہا کہ نوازشریف سے وزارت عظمی لے لی لیڈرشپ کوئی نہیں لے سکتا، راولپنڈی میں اپنے حلقے میں بار بار آﺅںگا، انہوں نے کہا کہ کابینہ میں شامل کیوں نہیں ہوا چند دن میں بتاﺅںگا۔‎



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…