بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ عائشہ گلالئی کے سیکیورٹی سے متعلق خط علم میں آیا جس کے بعد آئی جی اسلام آباد کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عائشہ گلا لئی نے بتایا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر انہیں پولیس کی جانب سے سکورٹی فراہم کر دی گئی ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت پر پولیس کی جانب سے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی کو سکیورٹی فراہم کر دی گئی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عائشہ گلا لئی نے سیکرٹری داخلہ کو لکھا  کہ  جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر تیز اب پھینکنے کی بھی دھمکیاں دی جارہی ہیں اس لئے جلد سکیورٹی فراہم کی جائے  جس کے بعد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آئی جی اسلام آباد کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عائشہ گلا لئی نے بتایا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر انہیں پولیس کی جانب سے سکورٹی فراہم کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…