بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’گلا لئی کے عمران خان پر الزامات کی تحقیقات‘‘ تحریک انصاف نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے عائشہ گلا لئی کے عمران خان پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے پارلیمانی کمیٹی کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف

خود چاہتی ہے کہ عائشہ گلا لئی کے عمران خان پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئیں تاہم ہم پارلیمانی کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے کیونکہ یہ انصاف کے منافی ہے کہ ہمارے سیاسی حریف ہم پر جج بن کر بیٹھیں ، ان سے ہمیں کسی غیر جانبدار اور صحیح فیصلے کی توقع نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…