بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

وزارت معاملے پر خبریں بے بنیاد ہیں ،نواز شریف کا ساتھی ہوں دل سے کام کروں گا،دانیال عزیز

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ کے راہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ وزارت کے معاملے پر میری ناراضگی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ نواز شریف کا ساتھی ہوں ان کے لئے دل سے کام کروں گا ۔ انہوں نے یہ وضاحتی بیان ان کی جانب سے وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں عدم شرکت اور حلف نہ اٹھانے کے بعد آنے والی اطلاعات پر ردعمل کے طور پر دیا ۔

دانیال عزیز نے کہا کہ وزارت تو دور کی بات میری کسی بھی معاملے پر پارٹی قیادت سے کوئی اختلاف ہے اور نہ میں ناراض ہوں ۔ میری ناراضگی کے حوالے سے تمام خبریں اور اطلاعات غیر حقیقت پسندانہ اور بے بنیاد ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں (ن) لیگ کا سپاہی اور نواز شریف کا ساتھی ہوں لہذا قیادت جیسے کہے گی ویسا ہی کروں گا اور میاں صاحب کے لئے ہر صورت دل سے کام کرتا رہوں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…