ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کی ناز بلوچ کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والی ناز بلوچ کو پھر پی ٹی آئی جوائن کرنے کی دعوت دیدی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سابق خاتون رہنماء کو پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد بھی ناز بلوچ نے جھوٹ نہیں بولا۔

مجھے ناز بلوچ کا انداز بہت پسند آیا ۔یہ کردار ایک اچھی شخصیت کی غمازی کرتا ہے۔عمران خان کی جانب سے دوبارہ شمولیت کی دعوت دینے پر ناز بلوچ نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ تحریک انصاف میں بھی حق اور سچ کی بات کی، سیاست میں احترام کا رشتہ ہمیشہ برقرار رہنا چاہیے۔واضح رہے کہ ناز بلوچ کے بعد عائشہ گلالئی بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…