بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کو میری طرف سے کبھی شادی کی پیشکش نہیں کی گئی ،نعیم الحق

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان  اور نعیم الحق پر سنگین نوعیت کے الزامات کے چرچے پورے ملک میں جاری ہیں ۔ ان الزامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کا موقف تو آچکا ہے لیکن اب نعیم الحق کا بھی موقف آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عائشہ گلالئی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں الزام عائد کیا کہ انہیں نعیم الحق نے شادی کی آفر کی تھی۔ عائشہ گلالئی کے اس الزام پر نعیم الحق کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔

ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ” کیا مجھے عائشہ گلالئی کے ساتھ شادی کی بات پر معافی مانگنی چاہیے؟ نہیں میں ایسا بالکل بھی نہیں سمجھتا، کسی کو شادی کی پیشکش کرنے میں کچھ بھی غلط نہیں ہے“۔نعیم الحق نے عائشہ گلالئی کے شادی کی آفر کے الزام کو یکسر مسترد کردیا اور کہا کہ ” عائشہ گلالئی کو میری طرف سے کبھی شادی کی پیشکش نہیں کی گئی جس کاوہ خودعاصمہ شیرازی کے پروگرام میں اعتراف بھی کر چکی ہیں“۔واضح رہے کہ ناز بلوچ کے بعد عائشہ گلالئی تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…