بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کے بچے کی ماں۔۔۔! اب کون یہ دعویٰ کرے گا؟ عائشہ گلالئی نہیں بلکہ۔۔۔! معروف صحافی کا ناقابل یقین دعویٰ

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے بچے کی ماں۔۔۔! اب کون یہ دعویٰ کرے گا؟ عائشہ گلالئی نہیں بلکہ۔۔۔! معروف صحافی کا ناقابل یقین دعویٰ، تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کا انٹرویو کرنے کے بعد سینئر صحافی مبشر لقمان نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ جو حالات چل رہے ہیں انہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ کہیں جاوید ہاشمی یہ نہ کہہ دیں کہ وہ عمران خان کے بچے کی ماں بننے والے ہیں۔ عائشہ گلالئی کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر سنگین الزامات کے بعد تحریک انصاف کا

یہ کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی نے یہ الزامات مسلم لیگ (ن) کے کہنے پر لگائے ہیں۔ سینئر صحافی مبشر لقمان کے پروگرام کھرا سچ میں عائشہ گلالئی اپنے الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہیں اس کے علاوہ انہوں نے یہ بات بھی تسلیم کی کہ وہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ سینئر صحافی مبشر لقمان نے عائشہ گلالئی کا انٹرویو کرنے کے بعد ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ’’جو حالات چل رہے ہیں کہیں یہ نہ ہوکہ جاویدہاشمی پریس کانفرنس کرکے کہے کہ میں عمران خان کے بچے کی ”ماں”بننے والا ہوں‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…