جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی نے ’’ڈرامہ‘‘ کرنے کے لیے کتنی بڑی رقم لی؟ معروف صحافی کے انکشافات، حیران کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی نے ’’ڈرامہ‘‘ کرنے کے لیے کتنی بڑی رقم لی؟ معروف صحافی کے انکشافات، حیران کر دیا، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف صحافی عارف نظامی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسیات میں ذاتیات کو نہیں لانا چاہیے اور یہ روایت اگر نہ ہی پڑے تو اچھا ہے اس حوالے سے شیخ رشید کو احتیاط ملحوظ خاطر رکھنی چاہیے آج شاہد خاقان عباسی نے بھی کہا کہ سیاست ایک

گالی بن چکی  ہے، جمہوریت میں یہ بات اچھی نہیں کہ آپ شام ادھر ہیں اور کل ادھر۔ انہوں نے کہا کہ میں آپ کو ایک دلچسپ بات بتاتا ہوں کہ سٹوڈیو میں مجھے عندلیب عباس ملی اور اس نے مجھ سے کہا کہ ہماری قیمت بہت زیادہ ہوگئی ہے پی ٹی آئی کی اتنی ویلیو ہو گئی ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے خواتین کو پچاس کروڑ روپے دیے ہیں یا دینے والی ہے اس میں انہوں نے الزام لگانے والی خواتین کا ذکر کیا، جو کہ عائشہ گلالئی کی طرف اشارہ ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…