اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف اوران کی فیملی کو بیرون ملک فرار سے روکنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ خدائی خدمت گزار تنظیم کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے محمد نوازشریف، ان کے بچوں اور ان کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف

نیب ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا لیکن چیئرمین نیب نے تاحال نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کی گرفتاری کا حکم نہیں دیا۔درخواست میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ محمد نواز شریف اور ان کے اہل خانہ بیرون ملک فرار ہو سکتے ہیں لہٰذامحمد نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر)ریٹائرڈ صفدر، حسن نواز اور حسین نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…