اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں کیا واقعی غیر اخلاقی حرکت ہوتی ہیں؟ عائشہ گلالئی کے الزامات پر ناز بلوچ نے حیران کر دیا، عمران خان کے بارے میں کھل کر بڑی بات کر دی

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف میں کیا واقعی غیر اخلاقی حرکت ہوتی ہیں؟ عائشہ گلالئی کے الزامات پر ناز بلوچ نے حیران کر دیا، عمران خان کے بارے میں کھل کر بڑی بات کر دی تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سابق رہنما ناز بلوچ جو کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر چکی ہیں نے ایک نجی ٹی وی چینل پر اپنے ردعمل میں کہا کہ عائشہ گلالئی کے الزامات کی تصدیق نہیں کر سکتی۔ ناز بلوچ نے کہا کہ تحریک انصاف میں

سات سال رہی ہوں مگر کبھی کسی مرد کی جانب سے ہراساں نہیں کیا گیا اور نہ ہی میں نے کچھ ایسا دیکھا جیسے الزامات عائشہ گلالئی نے لگائے ہیں۔ ناز بلوچ نے کہا کہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پہلے بھی عزت کرتی تھی اور اب بھی عزت کرتی ہوں، میں اتنا طویل عرصہ تحریک انصاف میں رہی مگر کسی غیر مناسب رویہ کا شکار نہیں ہوئی، میں نے تحریک انصاف سے راستے سیاسی وجوہات کی وجہ سے جدا کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…