پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

شیخ رشید قومی اسمبلی سے باہر نکلتے ہی شرمناک سلوک کا نشانہ بن گئے،افسوسناک انکشافات،ایازصادق نے تحقیقات کا اعلان کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کے ساتھ پیش آنیوالے واقعہ کی تحقیقات خود کرنے کافیصلہ کیاہے اوراس حوالے سے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج منگوالی ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے این این آئی کو بتایا کہ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شیخ رشید احمد کیخلاف وزیٹرگیلریزسے نعروں اور بعض ارکان اسمبلی کے تیوردیکھتے ہوئے سپیکرقومی اسمبلی نے شیخ رشید احمد کو پیغام بھجوایا کہ وہ اجلاس سے باہرجانے کیلئے سپیکرچیمبر کی لفٹ

استعمال کریں اوراپنی گاڑی تہہ خانہ پارکنگ میں منگوالیں تاہم شیخ رشید احمد نے انکار کردیا سپیکر نے دوبارہ شیخ رشید احمد کوپیغام بھجوایا کہ وہ جب ایوان سے باہرجانے لگیں تو انہیں مطلع کریں تاکہ ان کیساتھ اسمبلی گارڈ بھیجے جاسکیں جو انہیں بحفاظت گاڑی تک چھوڑ آئیں شیخ رشیداحمد نے اس سے بھی انکار کردیا ذرائع کے مطابق شیخ رشید جب ایوان سے باہرنکلے تو ان کیساتھ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس کی سپیکر نے ازخودتحقیقات کافیصلہ کیاہے اوراس کیلئے تمام سی سی ٹی وی فوٹیج منگوالی ہے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…