اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

افواہیں دم توڑ گئیں،چوہدری نثار کا قومی اسمبلی میں حیرت انگیزاقدام

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لیگی اراکین اسمبلی نے ان کی نشست پر جا کر ملاقاتیں کیں ۔ منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا گیا سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اسمبلی اجلاس میں شریک ہوئے اور

اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے بعض رہنماؤں نے چوہدری نثار علی خان سے ان کی نشست پر جاکر مصافحہ کیا۔شاہد خاقان عباسی بھی چوہدری نثار سے ان کی نشست پر جاکر ملے اور دونوں کے درمیان غیر رسمی گفتگو ہوئی جبکہ دونوں رہنما کچھ دیر تک خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…