پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

شہباز شریف کیخلاف بڑی سازش، کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز پیش گوئی کر دی گئی

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کیخلاف بڑی سازش، کیا ہونے والا ہے؟ حیرت انگیز پیش گوئی کر دی گئی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لیے تین سے چار ماہ بہت مشکل ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ دن کو اپنی ضمانتیں کرائیں اور شام کو حکومت کریں۔ مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف

سازش ہو رہی ہے، انہوں نے کہا کہ اگر سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی تو حکومتی ارکان کو لگ پتہ جائے گا۔ حکومت کے کافی ارکان ملک سے باہر ہیں جن کو واپس بلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، مزید کہا کہ نواز شریف کی یہ آخری کوشش ہے کہ شہباز شریف کو وزیراعلیٰ پنجاب بھی رکھیں اور انتخاب بھی لڑیں، شہبازشریف کے خلاف سازش ہو رہی ہے انہیں اسے سمجھنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…