بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف ، حسن ، حسین ، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست دائر

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف ، حسن نواز ، حسین نواز، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میںنواز شریف ، حسن نواز ، حسین نواز، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے نواز شریف سمیت دیگر کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا ہے۔نیب آرڈیننس کے تحت جس کے خلاف کارروائی ہو، چیئرمین نیب اس کے خلاف گرفتاری کا حکم دے سکتے ہیں۔ تاحال چیئرمین نیب نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کی گرفتاری کا حکم نہیں دیا۔ نواز شریف اور ان کے اہل خانہ بیرون ملک فرار ہو سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کے فیصلے کے بعد شریف خاندان مری میں موجود اپنی رہائش پر قیام پذیر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…