اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نیپال سے اغواء کرنل(ر) حبیب کی بازیابی کیلئے اہلیہ کی اقوام متحدہ کودرخواست

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)نیپال سے مبینہ طور پر اغوا کئے گئے کرنل(ر) حبیب کی اہلیہ نے اپنے خاوند کی بازیابی کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کو درخواست کر دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپال میں مبینہ اغوا کرنل حبیب کی اہلیہ نے اقوام متحدہ سے باضابطہ رابطہ کرلیا۔ کرنل حبیب کی اہلیہ نے اپنے

خاوند کی بازیابی کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا کہ ان کے خاوند کو یو این پروجیکٹ میں ملازمت کا جھانسہ دیکر ں نیپال بلایا گیا وہ 5اپریل کو لاہور سے عمان ائر لائن کے ذریعے نیپال گئے۔کرنل حبیب کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ کرنل(ر) حبیب کو پاکستان کے دشمنوں نے اغوا کیا ٗاقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل بازیابی میں کردار ادا کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…