جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

نواز شریف پارٹی قیادت سے نا اہل ہو چکے ، عبوری یا مستقل وزیراعظم نہیں نامزد نہیں کرسکتے، کنور دلشاد

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نواز شریف پارٹی قیادت سے نا اہل ہو چکے ہیں اس لئے وہ عبوری یا مستقل وزیراعظم نامزد نہیں کر سکتے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں میاں نواز شریف وزارت عظمیٰ کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے لئے بھی نا اہل ہو گئے ہیں

اور اب بھی تو یہ بھی سوال بہت اہم ہے کہ انکی نا اہلی کے بعد پارٹی کا وجود بھی قائم ہے یا نہیں؟ کیونکہ اب یہ معاملہ الیکشن کمیشن میں جائے گا جہاں پر مسلم لیگ نواز کے نام سے رجسٹرڈ ہے اور جب نواز شریف ہی نا اہل ہو گئے تو پھر پارٹی کا وجود بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب ہاؤس میں نواز شریف نے مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کی وہ بھی غیر آئینی تھی اور عبوری اور مستقل وزیراعظم کی نامزدگی بھی غیر آئینی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…