بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

شہباز شریف وزیراعظم؟ ریاض الحق جج کا اچانک بڑا سرپرائز، حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف وزیراعظم؟ ریاض الحق جج کا اچانک بڑا سرپرائز، تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 144 اوکاڑہ سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ریاض الحق جج نے نشست خالی کرنے کا اعلان کر دیا ہے، مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کواین اے 154سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑوانے پرغورشروع کردیا ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) نے عبوری وزیراعظم کے لیے شاہدخاقان عباسی جبکہ آئندہ مدت کے لیے مستقل وزیراعظم کے طور پر

شہبازشریف کو نامزدکیا ہے۔ شہباز شریف کو نواز شریف کی خالی نشست این اے 120 سے الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر اب مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے شہباز شریف کو این اے 144 اوکاڑہ کی نشست پر الیکشن لڑوانے کے لیے غور شروع کر دیا ہے، اوکاڑہ کی اس نشست پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما ریاض الحق جج بھاری اکثریت سے الیکشن جیتے تھے، ماضی میں بھی یہ نشست مسلم لیگ کے پاس ہی رہی ہے، اب شہباز شریف کے لیے ریاض الحق جج نے این اے 144 کی نشست خالی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…