اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان پر قاتلانہ حملہ،تصدیق کردی گئی

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک )عمران خان پر قاتلانہ حملہ،تصدیق کردی گئی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد پریڈ گراﺅنڈ میں جلسے کے دوران عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ حساس اداروں نے ناکام بنادیا تھا جس کی اب تصدیق کردی گئی ہے،معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی سازش کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جلسے سے حساس اداروں نے بروقت کارروائی

کرتے ہوئے کئی افراد کو گرفتار کیا ہے، واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پریڈ گراﺅنڈ امیں جلسے کے دوران اسٹیج کے پاس سے پستول بردار شخص کو حراست میں لیاگیاتھایہ مزموم سازش ناکام اس لئے ہوگئی کہ پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ہونے والے یوم تشکر کے جلسے میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے اور اڑھائی ہزار سے زائدسیکورٹی اہلکار ڈیوٹی پر معمور تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…