جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے اسحاق ڈار کی ملاقات

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کرنے سمیت دیگر اہم ایشوز پر تبادلہ خیال ہوا اتوار کے روز نواز شریف سے اسحاق ڈار نے مری جانے سے پہلے وزیر اعظم ہاؤس میں آخری ملاقات کی

جس میں سپریم کورٹ کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کرنے سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا اسکے علاوہ نیب ریفرنس پر بھی تبادلہ خیال ہوا جبکہ نوازشریف نے اسحاق ڈار کو عالمی میڈیا کی جانب سے اٹھائے گئے سولات پر بھی آگاہ گیا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…