ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس کل طلب

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس کل پیر کو طلب کر لیا ٗوزارت عظمیٰ کیلئے اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لانے پر غور کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاناما فیصلے میں نواز شریف کی نااہلی کے بعد وزرات عظمیٰ کیلئے خالی ہونے

والی سیٹ پر اپوزیشن نے اپنا مشترکہ امیدوار کھڑا کرنا کا فیصلہ کیا جس پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس کل پیر کو طلب کیا گیا اجلاس صبح10 بجے اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں منعقد ہو گاجس میں ملک کی موجودہ صورتحال کابھی جائزہ لیا جائے گا،خورشید شاہ نے پارلیمانی لیڈرشاہ جی گل سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…