اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم بن گئے تو کیا ہو گا؟ ماہر علم نجوم نے شہباز شریف کے بارے میں بڑی پیش گوئی کر دی، تفصیلات کے مطابق ماہر فلکیات سامیہ خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اپنے خاندان کے کسی فرد کو
ہی وزیراعظم بنائیں، مگر شہبازشریف کے ستارے عروج پر ہیں۔ علم فلکیات کی ماہر سامیہ خان نے ایک سوال کہ نواز شریف کی نااہلی کے بعد نیا وزیراعظم کون ہو گا اور شریف خاندان کا مستقبل کیا ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف کے ستارے عروج پر ہیں۔