جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

اندرون خانہ رابطے چل رہے ہیں یا کوئی اور بات ہے؟ چوہدری نثار کیا جانتے تھے؟ نواز شریف سے الگ کیوں ہوئے؟ عمران خان کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اندرون خانہ رابطے چل رہے ہیں یا کوئی اور بات ہے؟ چوہدری نثار کیا جانتے تھے؟ نواز شریف سے الگ کیوں ہوئے؟ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار کو معلوم ہو گیا تھا کہ قطری خط محض ایک فراڈ ہے اور یہی وجہ تھی کہ چوہدری نثار علی خان نے خود

کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے ساتھیوں سے دور کر لیا تھا۔ عمران خان نے مزید کہا کہ انہیں توقع تھی کہ چوہدری نثار کوئی بڑا اور دلیرانہ فیصلہ کریں گے لیکن چوہدری نثار کے فیصلے نے مجھے مایوس کیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے جمعرات کے روز اپنی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ پاناما کیس کا فیصلہ آنے پر وہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…