بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز کی حالت خراب، وزیراعظم ہاؤس کے سٹاف نے آنکھیں پھیر لیں، آخری رات نوازشریف کے ساتھ کیا ہوا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کی حالت خراب، وزیراعظم ہاؤس کے سٹاف نے آنکھیں پھیر لیں، آخری رات نوازشریف کے ساتھ کیا ہوا؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے اینکر اور سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نااہلی کے بعد ان کی بیٹی مریم نواز نے وزیراعظم ہاؤس خالی نہ کرنے کی ضد کی۔ سینئر صحافی نے کہا کہ وزیراعظم کی نااہلی کے بعد کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد مریم نواز نے ضد کی

کہ آج رات وہ وزیراعظم ہاؤس میں ہی رہیں گے اور وہ کہیں نہیں جائیں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم ہاؤس کے سٹاف نے نواز شریف کو نااہل ہونے کے بعد سلیوٹ بھی نہیں کیا جس پر وہ غصہ ہوئے اور اس رویہ کی وجہ پوچھی تو سٹاف نے جواب دیا کہ اب آپ وزیراعظم نہیں رہے اور نااہل ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ چاہتی تو وہ نوازشریف اور ان کے ساتھیوں کو سزا دے سکتی تھی مگر عدالت نے ان کو نیب کے حوالے کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…