اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

صدرمملکت ممنون حسین نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)صدرمملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کااجلاس یکم اگست کودن تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا۔اجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کرینگے ۔اجلاس میں نئے قائدایوان کے انتخاب کے شیڈول کااعلان کیاجائے گا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قراردیئے جانے کے بعدقومی اسمبلی کے قائدایوان کاعہدہ خالی ہوگیاہے

اورمسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے شاہدخاقان عباسی کوعبوری وزیراعظم کیلئے نامزدکیاہے۔جبکہ دوسری جانب اپوزیشن کی تمام جماعتیں ایک متفقہ امیدوارلانے کیلئے رابطوں میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…