جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عمران خان کی بھی نااہلی! سپریم کورٹ سے اب تک کی سب بڑی خبر آ گئی

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے پاناما کیس میں نواز شریف کی نااہلی کے بعد اب عمران خان کی تلاشی کا عمل شروع ہونے والا ہے، سپریم کورٹ نے عمران خان کی نا اہلی اور پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت پیر کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار

کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ ان کیسز کی سماعت کرے گا۔ پیر کے روز ہونے والی اس سماعت میں انور منصور جو تحریک انصاف کے وکیل ہیں اپنے دلائل دیں گے، جن کے دلائل کے بعد درخواست گزار مسلم لیگی رہنماؤں کے وکلاء اپنے دلائل دیں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…