اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔! نواز شریف نے چوہدری نثار کو ’’ہاں‘‘ کر دی

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔! نواز شریف نے چوہدری نثار کو ’’ہاں‘‘ کر دی، تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے جمعرات کو اپنی پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کو مشورہ دیا تھا کہ آپ کے اردگرد کچھ ایسے لوگ ہیں جو خلاف فیصلہ آنے پر آپ کو سر قلم کرنے کا مشورہ دیں گے مگر آپ عدالت کے فیصلے

کو مان لیجئے گا اور یقین ہے آپ انتشار کا باعث نہیں بنیں گے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز پاناما کا فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا اور نواز شریف کو وزارتِ عظمیٰ کا عہدے چھوڑنے کا حکم دیا، میاں محمد نواز شریف نے چوہدری نثار علی خان کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے سرتسلیم خم کیا اور وزارتِ عظمیٰ کے قلمدان کو خیرباد کہہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…