اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وہ ’’خاتون‘‘ کون ہیں جو چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان اختلافات کی وجہ بنی؟ قریبی دوست نے نام بتا دیا

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وہ ’’خاتون‘‘ کون ہیں جو چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان اختلافات کی وجہ بنی؟ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں وزیراعظم اور کابینہ معاملات میں کچھ لوگوں کی مداخلت اور انہیں اجلاس میں نہ بلانے کا شکوہ کیا تھا مگر چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ

چوہدری نثار علی خان وہ نام جس کی سیاسی معاملات میں مداخلت سے وزیراعظم اور چوہدری نثار میں اختلافات پیدا ہوئے سامنے لے آئے ہیں، اور وہ کوئی اور نہیں وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز ہیں، چوہدری نثار نے اپنے قریبی دوستوں کو بتایا ہے کہ مریم نواز شریف کی سیاسی مداخلت ہی کی وجہ سے میرے اور نواز شریف کے درمیان اختلاف پیدا ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…