اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف وزارت عظمیٰ کے عہدے سے سبکدوش ۔۔کابینہ بھی تحلیل

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف عہدے سے سبکدوش، وفاقی کابینہ تحلیل۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں اور وفاقی کابینہ تحلیل ہو گئی ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن نے وزیراعظم کے سبکدوش ہونے اور وفاقی کابینہ تحلیل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔نئے وزیر اعظم کیلئے حتمی مشاورت جاری ہے جس کے بارے میں جلداعلان کیا جائے گا۔ نواز شریف کے نا اہل ہونے کے بعد وزیر اعظم ہائوس میں ہنگامی

اور اہم ترین اجلاس جاری ہے جس میں پی ایم ایل این کے آئندہ کے وزیر اعظم کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم کو نا اہل قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ وہ وزیراعظم کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد نواز شریف پارٹی عہدہ رکھنے کے بھی حق دار نہیں رہے ہیں ،اس لیے ان کو پارٹی عہدہ بھی چھوڑنا پڑے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…