جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

ملک شدید خطرے میں، چوہدری نثار کا دو اہم فوجی افسران اور سیاستدانوں کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف

datetime 27  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک شدید خطرے میں، چوہدری نثار کا دو اہم فوجی افسران اور سیاستدانوں کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف، تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک اس وقت شدید خطرے میں ہے، یہ بات چار لوگ جانتے ہیں دو کا تعلق فوج سے ہے اور دو سیاست دان ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ان کے نام نہیں بتاؤں گا، چوہدری نثار نے کہا کہ ملک کو چاروں طرف سے گھیرا جا رہا ہے،

ملک اور قوم کو اتحاد سے مقابلہ کرنا ہو گا۔ اس کے علاوہ پاناما کیس کا فیصلہ جو بھی آئے مخالفت میں یا حق میں، وزیراعظم نواز شریف اور تمام سیاست دانوں کو قوم کو ہر صورت متحد رکھنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ جس وقت بنگلہ دیش بنا تھا اس وقت کے صدر یحییٰ خان پر بنگلہ دیش کی علیحدگی کا الزام لگا حالانکہ اس کے پیچھے اور محرکات بھی موجود تھے اس لیے پاناما کیس کے فیصلے کے وقت قوم کو متحد رکھ کر خطرات کا مقابلہ کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…