جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، وزیراعظم نواز شریف کا چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل، انتہائی قدم اٹھا لیا

datetime 27  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری ہوا جس کا خدشہ تھا، وزیراعظم نواز شریف کا چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل، انتہائی قدم اٹھا لیا، تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کے بعد وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو اس پر ردعمل دینے سے روک دیا ہے، چوہدری نثار

نے اپنی پریس کانفرنس میں اپنے استعفے کے متعلق واضح اعلان کیا کہ پاناما کیس کا فیصلہ شریف خاندان کے حق میں ہو یا ان کے خلاف ہو، میں قومی اسمبلی کی رکنیت اور وزارت سے استعفی دے دوں گا، چوہدری نثار کی پریس کانفرنس میں استعفے سے متعلق فیصلہ پر پارٹی رہنماؤں کو ردعمل دینے سے روک دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…